سینیٹ الیکشن میں جیت کے لیے حمزہ شہباز متحرک ہوگئے

پنجاب کے ایم پی ایزکے 8گروپ لیڈر بنا دیے،انتخابات کے دن خود مانیٹرنگ کریں گے۔

گروپ لیڈرز انتخاب والے دن مسلم لیگ ن کے امیدواران کیلیے ووٹ کاسٹ کرائیں گے۔ فوٹو؛ فائل

سینیٹ کے انتخابات میں جیت کی خواہش لیے حمزہ شہازشریف متحرک ہوگئے۔


لیگی ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت نے آئندہ ہونے والے سینیٹ انتخابات کے لیے ہوم ورک مکمل کرلیا ہے تاہم اس ضمن میں حمزہ شہبازشریف کو پنجاب کی سطح پر کمانڈ دی ہے جنھوں نے پنجاب بھر کے ایم پی ایز کے8 گروپ لیڈرز بنا دیے ہیں۔
Load Next Story