ون ڈے پرفارمنس آف دی ایئر کا ایوارڈ فخر زمان اور محمد عامرکے نام
فخر زمان اور محمد عامر کی چیمپئنز ٹرافی فائنل میں بہترین پرفارمنس کو سال کی بہترین کارکردگی قراردیا گیا
فخر زمان اور محمد عامر کی چیمپئنز ٹرافی فائنل میں بہترین کارکردگی کو سال کی بہترین کارکردگی قراردیا گیا : فوٹو : فائل
KARACHI: