اسکواش کریم درویش اور انگلینڈ کی الیسون ویٹرزکی ٹائٹل فتوحات
ویمنز سنگلز کے فیصلہ کن مقابلے میں انگلش کھلاڑی نے بھی اپنی ہموطن لورا میسارو پر غلبہ پایا.
ویمنز سنگلز کے فیصلہ کن مقابلے میں انگلش کھلاڑی نے بھی اپنی ہموطن لورا میسارو پر غلبہ پایا، فوٹو: اے ایف پی
مصر کے کریم درویش اور برطانیہ کی الیسون ویٹرز نے ملائیشیا اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں ٹرافیاں جیت لیں۔
کریم نے مینز سنگلز فائنل میں ہموطن محمد الشوربیگے کو 11-9،12-10 اور11-7سے شکست دی جبکہ ویمنز سنگلز کے فیصلہ کن مقابلے میں انگلش کھلاڑی نے بھی اپنی ہموطن لورا میسارو پر غلبہ پایا، ان کی جیت کا اسکور 11-9،11-7 اور 11-6 رہا۔