میامی ماسٹرز اینڈی مرے نے میدان مارلیا فائنل میں اسپینش اسٹار ڈیوڈ فیرر ناکام

تیسرے اور فیصلہ کن سیٹ کا نتیجہ ٹائی بریکر پر برطانوی اسٹار کےحق میں7-6(7/1) رہا۔یہ ان کے کیریئرکا 26واں ٹائٹل بنا۔

تیسرے اور فیصلہ کن سیٹ کا نتیجہ ٹائی بریکر پر برطانوی اسٹار کے حق میں 7-6(7/1) رہا۔یہ ان کے کیریئر کا 26واں ٹائٹل بنا۔ فوٹو: فائل

میامی ماسٹرز میں مینز سنگلز ٹرافی برطانیہ کے اینڈی مرے نے اپنے قبضے میں کرلی۔


انھوں نے فائنل میں اسپین کے ڈیوڈ فیرر کو 2-1 سے شکست دی، اسپینش اسٹار نے اگرچہ پہلا سیٹ 6-2 سے اپنے نام کیا لیکن موجودہ یو ایس چیمپئن کی چابکدستی اور پھرتی کے سامنے ان کی ساری توانائی بیکار گئی اور دوسرا سیٹ 6-4 سے اینڈی نے جیت کر حساب چکتا کرلیا، تیسرے اور فیصلہ کن سیٹ کا نتیجہ ٹائی بریکر پر برطانوی اسٹار کے حق میں 7-6(7/1) رہا۔یہ ان کے کیریئر کا 26واں ٹائٹل بنا۔
Load Next Story