ٹنڈوالہ یار118امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے
قومی اسمبلی کی ایک نشست کیلیے32اور صوبائی اسمبلی کی2نشستوں کیلیے86امیدوار سامنے۔
قومی اسمبلی کی ایک نشست کیلیے32اور صوبائی اسمبلی کی2نشستوں کیلیے86امیدوار سامنے۔ فوٹو فائل
LONDON:
ٹنڈو الہ یار میں قومی کی ایک اور صوبائی کی2نشستوں کیلیے118 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔
جن میں قومی اسمبلی کی نشست این اے223پر32،صوبائی اسمبلی پی ایس51 پر50اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس52 پر36امیدواروں کے کاغذات نامزدگی فارم شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق الیکشن 2013کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی،مسلم لیگ (ن) جماعت اسلامی،جمعیت علمائے اسلام(ف)مسلم لیگ فنکشنل،مسلم لیگ ہم خیال،سنی تحریک،قومی عوامی تحریک،سندھ یونائیٹڈ پارٹی،آل پاکستان مسلم لیگ،متحدہ دینی محاذ،پختونخواہ ملی عوامی پارٹی،شہید بھٹو گروپ اور دیگر جماعتوں سمیت آزاد امیدواروں نے کاغذات نامزدگی فارم جمع کروائے۔
جن میںاین اے223 پرپی پی پی کے عبدالستار بچانی،ایم کیو ایم کے شبیر احمد قائم خانی،حق نواز قائم خانی،رائو جاوید،جماعت اسلامی کے محمد یونس قائم خانی ،سندھو منگھواڑ قومی عوامی تحریک کے غلام علی مسلم لیگ(ن) کی راحیلہ گل مگسی، عرفان گل مگسی،،متحدہ دینی محاذ کے مولانا اورنگزیب فاروقی، جمعیت علمائے اسلام کے دوست محمد فاروقی، عوامی نیشنل پارٹی کے جہاں داد اور سندھ ترقی پسند پارٹی کے الطاف جسکانی ،نصر جسکانی ،مسلم لیگ فنکشنل کے امجد حسین کھوکھر، سنی تحریک کے عبدالصمد ،ہم خیال گروپ کے علی احمد پلھ ،
تحریک انصاف کے محمد عمران گلزارایم کیو ا یم کے جواہر لعل ، مسلم لیگ کے امید علی دل،پی ایس51پر پی پی پی کے ضیاء عباس شاہ،مسلم لیگ(ن) کے عرفان گل مگسی،ڈاکٹر راحیلہ گل مگسی،ایم کیو ایم کے عطاء اللہ قائم خانی،ساجد وہاب خانزادہ،عبدالخالد،محمد یعقوب،عبدالرحمن عارف،شبیراحمد قائم خانی،حق نواز قائم خانی،پختونخواہ کے غلام جیلانی،جماعت اسلامی کے محمد یونس،رائو جاوید،متحدہ دینی محاذ کے سکندر شاہ،
پاکستان سنی تحریک کے عبدالصمد،پاکستان مسلم لیگ(ف) کے میر مشتاق تالپور،قومی عوامی تحریک کے راشد علی دائود ،سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے امیر علی تھیبو،پاکستان تحریک انصاف کے شمیم احمد، جمعیت علمائے پاکستان کے محمد فیصل،آل پاکستان مسلم لیگ کے محمد حسین،پی ایس52سے متحدہ قومی موومنٹ کے مقبول حسین اوٹھو،حق نواز قائم خانی،محمد اسحاق،مسلم لیگ ن کی ڈاکٹر راحیلہ،ڈاکٹر عرفان محسن مگسی، پی پی پی کے امداد پتافی،خیر محمد کھوکھر،میوں ولی محمد دلہاری،اعجاز علی کھوکھر ایس ٹی پی کے الطاف جسکانی، نصرت جسکانی مسلم لیگ فنکشنل کے مکھی محمدرند،میرمحمد کھوکھر دیگر شامل ہیں۔