کیپ ٹاؤن میں خشک سالی کا مسئلہ بھارتی ٹیم کا 8500 ڈالر عطیہ
یہ رقم غریب افراد کو پانی کی بوتلیں فراہم کرنے اور کنوؤں کی کھدائی پر خرچ کی جائے گی۔
یہ رقم غریب افراد کو پانی کی بوتلیں فراہم کرنے اور کنوؤں کی کھدائی پر خرچ کی جائے گی۔ فوٹو: سوشل میڈیا
بھارتی ٹیم نے کیپ ٹاؤن میں متاثرین خشک سالی کیلیے 8500 ڈالر عطیہ کر دیے۔
بھارتی اور جنوبی افریقی کرکٹرز نے کیپ ٹاؤن میں متاثرین خشک سالی کیلیے 8500 ڈالر عطیہ کیے تاہم یہ رقم غریب افراد کو پانی کی بوتلیں فراہم کرنے اور کنوؤں کی کھدائی پر خرچ کی جائے گی۔
بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور میزبان قائد فاف ڈو پلیسی نے تیسرے ٹوئنٹی 20 میچ کے بعد مشترکہ طور پر ایک لاکھ رینڈ متاثرین خشک سالی کیلیے کام کرنے والی ایک فاؤنڈیشن کے سپر کیے۔
یاد رہے کہ کیپ ٹاؤن کو اس وقت بدترین خشک سالی کا سامنا ہے۔