پیپلزپارٹی انتخابات میں 40 نشستیں کھوسکتی ہے کروکر
ن لیگ کی مثبت خبریں ہیں،کون جیتے گانہیں بتاسکتا،سابق امریکی سفیر۔
ن لیگ کی مثبت خبریں ہیں،کون جیتے گانہیں بتاسکتا،سابق امریکی سفیر. وکی پیڈیا
KARACHI:
پاکستان اورافغانستان میں امریکا کے سابق سفیروسابق امریکی نمائندہ خصوصی ریان سی کروکر نے کہا ہے کہ پاکستان میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہے۔
پاکستان میں رواں برس تبدیلی کا سال ہے' عام انتخابات 2013 میں کون جیتے گااس کے بارے میںنہیں بتاسکتا تاہم ن لیگ کے بارے میں مثبت خبریںہیں، پیپلزپارٹی ایوان میں40نشستیں کھوسکتی ہے۔ پیرکومیڈیارپورٹ کے مطابق ریان سی کروکر نے کہاکہ امریکا کے اسلام آبادکیساتھ تعلقات میں تعطل پیداہونیکاخدشہ ہے۔
انھوں نے کہاکہ پاکستان میں ہونیوالے عام انتخابات میں تحریک انصاف بہتر کارکردگی دکھاسکتی ہے اور سابق صدر پرویزمشرف بھی کچھ سیٹیں جیت سکتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان میں امن و امان کی صورتحال اب بہتر ہے انھوں نے کہاکہ پاکستان میں انتخابی عمل شفاف ہونا چاہیے۔