سونے کی قیمتوں میں کمی

فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب صرف 50 اور43 روپے کی کمی ہوئی۔

فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب صرف 50 اور43 روپے کی کمی ہوئی۔ فوٹو: فائل

فی اونس سونے کی قیمت9 ڈالر کی کمی سے1311 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔


بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت9 ڈالر کی کمی سے1311 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب صرف 50 اور43 روپے کی کمی ہوئی جس سے تولہ قیمت 56 ہزار 250 اور دس گرام48 ہزار 214 روپے ہوگئی، چاندی کی تولہ قیمت بھی20 روپے کی کمی سے770 روپے ہوگئی۔
Load Next Story