امپائر علیم ڈار نے بھی پی ایس ایل میں ذمہ داریاں سنبھال لیں

علیم ڈار نے پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ سپروائز کیا۔

علیم ڈار نے پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ سپروائز کیا۔ فوٹو: فائل

ISLAMABAD:
علیم ڈار نے بھی پی ایس ایل میں ذمہ داریاں سنبھال لیں۔


بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز میں امپائرنگ کی وجہ سے تاخیر سے یو اے ای آنے والے امپائر علیم ڈار نے شارجہ پہنچنے کے بعد پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ سپروائز کیا۔
Load Next Story