لاہور قلندرز میں مستفیض الرحمان کی جگہ کائیل ایبٹ کو مل گئی
ایبٹ اس سے قبل آئی پی ایل اور بی پی ایل میں شرکت کر چکے، پی ایس ایل میں پہلی بار شامل ہورہے ہیں۔
ایبٹ اس سے قبل آئی پی ایل اور بی پی ایل میں شرکت کر چکے، پی ایس ایل میں پہلی بار شامل ہورہے ہیں۔ فوٹو: فائل
پی ایس ایل کی فرنچائز لاہور قلندرز بنگلہ دیشی پیسر مستفیض الرحمان کی خدمات سے محروم ہوگئی۔
لاہور قلندرز کے پیسر مستفیض الرحمان 4 مارچ سے قومی ذمہ داریوں کیلیے اپنے ملک کو دستیاب ہونگے، ان کی جگہ لاہور قلندرز نے جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے کائیل ایبٹ کو اپنی ٹیم کا حصہ بنا لیا ہے۔
مستفیض نے پی ایس ایل میں ابھی تک 18 کی اوسط سے 3وکٹیں حاصل کیں اور تینوں میچز میں ان کا اکانومی ریٹ 6 رنز سے کم تھا۔ ان کی عمدہ بولنگ کے باوجود لاہور قلندرز اب تک کوئی بھی میچ نہیں جیت سکے، ان کی جگہ شامل کئے جانے والے 30 سالہ کائیل ایبٹ جنوبی افریقہ کی نمائندگی کر چکے جبکہ لسٹ اے میں 112 ٹی ٹوئنٹی کھیلے ہیں۔