شوہر کا ہر طرح سے خیال رکھتی ہوں ایشا دیول
شادی کے بعد مجھے بہت زیادہ خوشیاں ملی ہیں، بالی وڈ اداکارہ
شادی کے بعد مجھے بہت زیادہ خوشیاں ملی ہیں، بالی وڈ اداکارہ فوٹو: فائل
بالی وڈ اداکارہ ایشا دیول نے کہا ہے کہ شوہر کے ساتھ خوش ہوں ۔
شادی کے بعدمجھے بہت زیادہ خوشیاں ملی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ فلموں میں بھی کام کروں گی ۔شوہر نے کسی کام سے کبھی نہیں روکا۔ اپنی مرضی کی مالک ہوں۔ مجھے ہر طرح کی آزادی ہے مگر اپنے شوہر کا بھی ہر طرح سے خیال رکھتی ہوں۔ انھوں نے کہا کہ رواں سال بہت کچھ کرنے کا ارادہ ہے۔