قلات میں بم دھماکے میں ایک اہلکار شہید 6 زخمی

فورسز کی گاڑی گشت پر تھی، چمن میں کارروائی،4 دہشت گرد ہلاک

بم حملہ ضلع قلات کی سب تحصیل جوہان میں ایف سی کی گاڑی پر ہوا۔ فوٹو: فائل

ISLAMABAD:
سب تحصیل جوہان میں ایف سی کی گاڑی کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید اور 6 خمی ہو گئے۔


بلوچستان کے ضلع قلات کی سب تحصیل جوہان میں ایف سی کی گاڑی کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید اور 6 خمی ہو گئے۔ دھماکے میں ایف سی کا ڈرائیور لقمان شہید جبکہ اشرف صوبیدار نعمان، سپاہی محمد اسلم ،سپاہی شفیع ،خیراللہ اختر جمیل زخمی ہو گئے۔
Load Next Story