ساؤتھ میں بہت اچھا کام ہورہا ہے امیشا پاٹیل
ساتھی فنکاروں کے لیے نیک خواہشات رکھتی ہوں، کسی کا بھی نقصان نہیں چاہتی، امیشا پاٹیل
ساتھی فنکاروں کے لیے نیک خواہشات رکھتی ہوں، کسی کا بھی نقصان نہیں چاہتی، امیشا پاٹیل فوٹو : فائل
بالی وڈ اداکارہ امیشا پاٹیل نے کہا ہے کہ ساتھی فنکاروں کے لیے نیک خواہشات رکھتی ہوں، کسی کا بھی نقصان نہیں چاہتی۔ انھوں نے کہا کہ ساؤتھ میں بہت اچھا کام ہورہا ہے۔
واضح رہے کہ اداکارہ پچھلے ایک سال سے ساؤتھ کی فلموں میں مصروف ہیں اس لیے انھیں ہر وقت وہاں کی تعریفوں کے پل باندھنے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے امیشا بڑے فخر سے کہتی ہیں کہ کیا ڈسپلن ہے وہاں اور کیا پیسہ ہے جب کہ بالی وڈ میں امیشا پاٹیل کی ان حرکتوں سے کسی کو اعتراض نہیں ہے، ادھر خبر ہے کہ ایک لمبے عرصے کے بعد امیشا بالی وڈ کی ایک فلم پارٹی میں دکھائی دینگی۔