سائنس فکشن فلم ’’ اے رینکل ان ٹائم‘‘ ریلیز

فلم کی کہانی ایک 13 سالہ لڑکی کے گرد گھومتی ہے جو اپنے والد کی تلاش میں ہے۔

فلم کی کہانی ایک 13 سالہ لڑکی کے گرد گھومتی ہے جو اپنے والد کی تلاش میں ہے۔ فوٹو : انٹرنیٹ

ہالی ووڈ اداکارہ ریزودھر سپون اور اوپرا اونفری کی فلم ''اے رینکل ان ٹائم'' ریلیز کردی گئی۔


ڈزنی پروڈکشن کی یہ فلم ''اے رینکل ان ٹائم'' اسی نام کے 1962ء میں میڈلین ایل اینجل کے لکھے جانے والے سائنس فکشن ناول کی کہانی سے ماخوذ ہے۔ فلم کی کاسٹ میں مینڈی کالنگ اور ڈیرک میک کیب بھی شامل ہیں، فلم کی کہانی ایک 13 سالہ لڑکی میگ میوری کے گرد گھومتی ہے جو اپنے والد کی تلاش میں ہے۔

Load Next Story