بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے شدت 25 ریکارڈ
زلزلے کی گہرائی 10کلو میٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز
زلزلے کی گہرائی 10کلو میٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز۔ فوٹو: فائل
بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی ریکٹر اسکیل پر شدت 2.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کوئٹہ شہر تھا، زلزلے کی گہرائی 10کلو میٹر ریکارڈ کی گئی، رواں ماہ کے دوران تاجکستان کے سرحدی علاقے میں چند روز کے وقفے سے زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے ہیں جن کی ریکٹر اسکیل پر شدت 4.5 ریکارڈ کی جا چکی ہے تاہم کوئٹہ میں مارچ کے مہینے میں پہلا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ماہرین کے مطابق زلزلے کی شدت کم ہونے سے اثرات بھی محدود رہے اور کسی قسم کے بڑے نقصانات کی اطلاع نہیں ملی۔