آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال
یائوجنگ نے خطے میں سلامتی اور استحکام کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔
یائوجنگ نے خطے میں سلامتی اور استحکام کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔ فوٹو: اے پی پی
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے سفیر یاؤجنگ نے ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی کے امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی اور علاقائی سلامتی کے امور زیرغور آئے۔ چینی سفیر نے خطے میں سلامتی اور استحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی اور علاقائی سلامتی کے امور زیرغور آئے۔ چینی سفیر نے خطے میں سلامتی اور استحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔