شاہد آفریدی کی ٹی ٹوئنٹی میں 300 وکٹیں مکمل

شاہد آفریدی نے یہ اعزاز اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف پی ایس ایل میچ میں حاصل کیا۔

شاہد آفریدی نے یہ اعزاز اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف پی ایس ایل میچ میں حاصل کیا۔ فوٹو : فائل

آل رائونڈر شاہد آفریدی نے ٹی 20 کرکٹ میں 300 وکٹیں مکمل کرلیں۔


شاہد آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کیریئر میں اپنی 300 وکٹیں مکمل کرلیں، انھوں نے یہ اعزاز گذشتہ روز اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف پی ایس ایل میچ میں حاصل کیا۔ کراچی کنگز کے لیگ اسپنر نے 18 رنز دے کر 2 وکٹیں لیں۔

Load Next Story