مشال کیس روپوش ملزم صابر مایار نے گرفتاری دیدی
کیس کوپشاورمنتقل کرنے کی درخواست کی سماعت اگلی پیشی تک ملتوی کر دی گئی
کیس کوپشاورمنتقل کرنے کی درخواست کی سماعت اگلی پیشی تک ملتوی کر دی گئی۔ فوٹو:فائل
ISLAMABAD:
مشال قتل کیس میں روپوش ملزم صابر مایار نے گرفتاری دے دی۔
ملزم صابر مایار نے گزشتہ روز خود کو مردان پولیس کے حوالے کیا۔ پولیس کے مطابق صابرمایارعبدالولی خان یونیورسٹی میں پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن کا صدر ہے اور قتل کے بعدسے روپوش تھا۔
دوسری جانب پشاور ہائی کورٹ میں ایبٹ آباد میں دائر اپیلیں پشاور منتقل کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی، ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل کا کہنا تھا کہ مشال قتل کیس میں ایبٹ آباد میں دائراپیلیں پشاورمنتقل کی جائیں۔
پشاورہائیکورٹ میں مشال قتل کیس کی ایبٹ آباد میں اپیلوں کو پشاور منتقل کرنے کی درخواست کی سماعت اگلی پیشی تک ملتوی کر دی گئی۔