جماعت اسلامی کا سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کیلیے اعظم سواتی کی حمایت کا اعلان
سینیٹر اعظم سواتی نے جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق سے ملاقات کی۔
سینیٹر اعظم سواتی نے جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق سے ملاقات کی۔ فوٹو: فائل
FAISALABAD:
جماعت اسلامی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کیلیے تحریک انصاف کے امیدوار اعظم سواتی کی حمایت کا اعلان کردیا۔
پی ٹی آئی کے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے لیے نامزد امیدوار سینیٹر اعظم سواتی نے جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق سے ملاقات کی، اس موقع پر جماعت اسلامی کے رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ یعقوب بھی موجود تھے۔ ملاقات کے بعد سراج الحق نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کیلیے تحریک انصاف کے امیدوار اعظم سواتی کی حمایت کا اعلان کردیا۔