پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ارتھ آور منایا جائے گا
پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔
پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ فوٹو : فائل
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ارتھ آور آج منایا جائے گا۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ارتھ آور آج منایا جائے گا تاہم اس ضمن میں پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ یہ تقریب رات ساڑھے 8 بجے پارلیمنٹ ہاؤس کے پارکنگ ایریا میں گیٹ نمبر 1 پر ہو گی۔