بھارت میں 6 برسوں کے دوران 700 بھارتی اہلکاروں کی خود کشی

ہر برس کم از کم 9ہزار فورسز اہلکارقبل از وقت رٹائرمنٹ لے لیتے ہیں۔

ہر برس کم از کم 9ہزار فورسز اہلکارقبل از وقت رٹائرمنٹ لے لیتے ہیں۔ فوٹو : اے ایف پی/فائل

بھارت میں گزشتہ چھ برسوں کے دوران 700 کے لگ بھگ فورسز اہلکاروں نے خود کشی کر لی۔


کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی وزارت داخلہ نے پارلیمنٹ کی تخمینہ کمیٹی کو بتایا کہ پچھلے 6 برسوں کے دوران بھارتی فوج اور دیگر فورسز کے کم از کم 700 اہلکاروں نے خود کشی کی جبکہ ہر برس کم از کم 9ہزار فورسز اہلکارقبل از وقت رٹائرمنٹ لے لیتے ہیں۔
Load Next Story