علی ترین کی آمدن کا آڈٹ شروع ایف بی آر نے اثاثہ جات کی تفصیلات طلب کرلیں
ایف بی آر نے علی ترین کو اثاثہ جات کی تفصیلات جمع کروانے کے لیے نوٹس جاری کر دیا ہے۔
ایف بی آر نے علی ترین کو اثاثہ جات کی تفصیلات جمع کروانے کے لیے نوٹس جاری کر دیا ہے۔ فوٹو: فائل
BERLIN:
فیڈرل بورڈآف ریونیو نے تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کی آمدن کا آڈٹ شروع کر دیا۔
تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کے 2012 کے تمام اثاثہ جات کی تفصیلات طلب کرلی گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق علی ترین کا آڈٹ پاناما میں نام آنے کی وجہ سے کیا جا رہا ہے تاہم اس سلسلے میں ایف بی آر نے علی ترین کو اثاثہ جات کی تفصیلات جمع کروانے کے لیے نوٹس جاری کر دیا ہے۔