کوٹریمختلف حادثات میں خاتون اور بچہ جاں بحق
بھان سعید آبادکے گوٹھ یوسف تھیبو میںگھرکی دیوارگرنے سے30سالہ زرینہ دم توڑ گئی

KARACHI:
مختلف حادثات میں خاتون اور بچہ جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بھان سعید آباد کے گوٹھ یوسف تھیبو میں ایک گھر کی کچی دیوار اچانک گرنے سے ملبے تلے دب کر30سالہ زرینہ جاں بحق ہو گئی۔
دوسرے واقعے میںکوٹری بھٹائی کالونی کا رہائشی دس سالہ نادر علی قریشی ریلوے ٹریک عبور کررہا تھا کہ کراچی سے حیدرآباد جانے والی ٹرین کی زد میں آ کر دم توڑ گیا،بچے کی لاش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔