تھانے پرعدالتی چھاپہغیر قانونی قید 3 سیاسی کارکن بازیاب

3افراد میاں بخش سولنگی، انور سولنگی، منٹھار سولنگی کوبلا...

3افراد میاں بخش سولنگی، انور سولنگی، منٹھار سولنگی کوبلا جوازگرفتار، فائل

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے حکم پر فیملی جج اینڈ جوڈیشل مجسٹریٹ نے مانجھند تھانے پر چھاپہ مار کر غیر قانونی طور پر زیر حراست سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے 3 کارکنوںکو بازیاب کرالیا۔


شفیق محمد سولنگی نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جامشوروکی عدالت میں درخواست دائر کی تھی کہ ایس ایچ او مانجھند نے سیاسی انتقامی کارروائی کرتے ہوئے اس کے گھر سے3افراد میاں بخش سولنگی، انور سولنگی، منٹھار سولنگی کوبلا جوازگرفتارکرکے لے گئے ہیں۔
Load Next Story