ن لیگ کا اپنے کامیاب انتخابی حلقوں میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ
لاہور سمیت دیگر شہروں کے بیشترز فیڈرز پر بھی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی منصوبہ بندی کرلی گئی ہے۔
لاہور سمیت دیگر شہروں کے بیشترز فیڈرز پر بھی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی منصوبہ بندی کرلی گئی ہے۔ فوٹو: ایکسپریس
ISLAMABAD:
مسلم لیگ (ن) نے اپنے کامیاب انتخابی حلقوں میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
لاہور سمیت قصور،ساہیوال، شیخوپورہ ،گوجرانوالہ کے علاوہ فیصل آباد اور سیالکوٹ کے بیشترز فیڈرز پر بھی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی منصوبہ بندی کرلی گئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق دوسری جانب سندھ اوربلوچستان کے علاوہ خیبرپختونخوا کے بیشترز علاقوں میں گھنٹوں لوڈ شیڈنگ جاری رہے گی۔جن علاقوں میں بجلی چوری ہوتی ہے وہاں 16گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
علاوہ ازیں رمضان المبارک میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کیلئے بیک اپ ٹرانسفارمرز کا منصوبہ بھی زیر غور ہے۔