برطانوی واحد خاتون ریسلر اولگا صرف 6 منٹ مقابلے کے بعد ناکام

انھیں میڈل جیتنے کی امید پر مئی میں برطانوی پاسپورٹ دیا گیا

برطانوی واحد خاتون ریسلر اولگا صرف 6 منٹ مقابلے کے بعد ناکام

لندن گیمز میں شامل برطانیہ کی واحد خاتون ریسلر اولگا بٹکیووچ 55 کے جی فری اسٹائل بائوٹ میں صرف 6 منٹ مقابلے کے بعد ناکام ہوگئیں۔ جس کے بعد اس کھیل پر ہونے والی فنڈنگ کے حوالے سے سوالات اٹھائے جانے لگے، واضح رہے کہ اولگا کا تعلق یوکرین سے ہے،


انھیں میڈل جیتنے کی امید پر مئی میں برطانوی پاسپورٹ دیا گیااور اس کے لیے پلاسٹک برٹ کی اصطلاح استعمال کی گئی تھی۔ان کی ناکامی نے ناقدین کے منہ کھول دیے، ان کا کہنا ہے کہ کھیل 8 سال سے زائد عرصے میں معیارات کی بہتری کے نام پر 3.5 ملین پائونڈز حاصل کرچکا لیکن برطانیہ کو اس کا کوئی مثبت نتیجہ نہیں ملا۔
Load Next Story