ڈاکٹرشاہ کرکٹگیلانی ہیروزفائنل4میں شاملکراچی جیمخانہ میں کے ای ایس سی کامیاب
ڈاکٹر ایم اے شاہ ٹرافی میں گیلانی ہیروز کوئٹہ کی ٹیم وال سی سی کو19 رنز سے ہراکرزفائنل4میں شامل ہوگئی
ڈاکٹرشاہ کرکٹ:گیلانی ہیروزفائنل4میں شامل،کراچی جیمخانہ میں کے ای ایس سی کامیاب (فوٹو ایکسپریس)
ڈاکٹر ایم اے شاہ ٹرافی میں گیلانی ہیروز کوئٹہ کی ٹیم وال سی سی کو19 رنز سے ہراکرزفائنل4میں شامل ہوگئی، فاتح ٹیم نے163 رنز بنائے، محب اﷲ نے58کی اننگز کھیلی، سلمان علی نے4کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا،ناکام سائیڈ144رنز بنا سکی، ایاز تصور کے51رنز رائیگاں گئے۔ کراچی جیمخانہ ٹورنامنٹ میں کے ای ایس سی نے ملاکاتیار کو 30 رنز سے مات دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی،
فاتح سائیڈ نے 5 وکٹ پر 199 رنز اسکور کیے، بسم اﷲ خان نے 60 اور وقار ہارون نے41رنز بنائے، ناکام سائیڈ169 رنز بنا سکی، ذیشان گل نے 53 کی اننگزکھیلی، قمر اقبال نے3 وکٹیں لیں۔معین خان اکیڈمی کارپوریٹ رمضان ٹورنامنٹ میں عمر سی سی کی ٹیم نیشنل بینک کو3 وکٹ سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی،
ناکام ٹیم نے6 وکٹ پر 120 رنز بنائے، فاتح سائیڈ نے ہدف7وکٹ پر حاصل کرلیا، اسامہ بشارت نے4 وکٹیں لیں۔ وائٹل فائیو کرکٹ ٹورنامنٹ کا جمعرات کو شیڈول میچ ملتوی ہو گیا۔