مسیحی برادری آج گڈ فرائیڈے اور اتوار کو ایسٹر منائے گی
مسیحی عقائد کے مطابق حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی صلیبی موت کی یاد کو گڈ فرائیڈے کے نام سے جانا جاتا ہے۔
مسیحی عقائد کے مطابق حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی صلیبی موت کی یاد کو گڈ فرائیڈے کے نام سے جانا جاتا ہے۔ فوٹو: فائل
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج گڈ فرائیڈے مذہبی عقیدت و احترام سے منائے گی۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج 30مارچ کو گڈ فرائیڈے مذہبی عقیدت و احترام سے منائے گی تاہم اس سلسلے میں ملک بھر کے گرجا گھروں میں خصوصی دعائیہ تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔
مسیحی عقائد کے مطابق حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی صلیبی موت کی یاد کو گڈ فرائیڈے کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس روز خصوصی دعائیہ تقریبات کا اہتمام کیا جاتا ہے جن کا مقصد دراصل کرائسٹ کے ان دکھوں کو یاد کرنا ہے جو انہوں نے اپنی صلیب پر سہے۔ مسیحی برادری اتوار کو اپنا سب سے بڑا مذہبی تہوار ایسٹربھی منائے گی۔