قومی ویمنزٹیم نے سری لنکا کےخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی جیت لی
گرین شرٹس نے تیسرے میچ میں 38 رنز سے فتح حاصل کرکے سیریز 2-1 سے اپنے نام کرلی
گرین شرٹس نے تیسرے میچ میں 38 رنز سے فتح حاصل کرکے سیریز 2-1 سے اپنے نام کرلی فوٹو:پی سی بی
قومی ویمنز ٹیم نے ون ڈے کے بعد سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی جیت لی۔
قومی ویمنز ٹیم نے سری لنکا کو تیسرے میچ میں شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی۔ ون ڈے میچز میں 3-0سے کلین سوئپ کے بعد گرین شرٹس نے مختصر فارمیٹ کے تیسرے مقابلے میں 38 رنز سے فتح کیساتھ 2-1سے برتری ثابت کردی۔