دھرمیندر کا بیٹا ہونے پر فخر ہے بوبی دیول
فلم ’’یملہ پگلہ دیوانہ‘‘ کے سیکوئل میں والد کے مدمقابل کام کرکے بہت مزہ آیا، بوبی دیول
فلم ’’یملہ پگلہ دیوانہ‘‘ کے سیکوئل میں والد کے مدمقابل کام کرکے بہت مزہ آیا، بوبی دیول فوٹو: فائل
بالی وڈ اداکار بوبی دیول نے کہا ہے کہ دھرمیندر کا بیٹا ہونے پر فخر ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بوبی دیول نے کہا کہ میں صرف وہی فلمیں کرنا پسند کرتا ہوں جو میں انجوائے کروں جب کہ جو فلم اچھے اسکرپٹ کی نہ ہو ایسی فلم کرنے سے میں بیٹھنا زیادہ اچھا سمجھتا ہوں۔
انھوں نے کہا کہ فلم ''یملہ پگلہ دیوانہ ''کے سیکوئل میں والد دھرمیندر کے مدمقابل کام کرکے بہت مزہ آیا۔ انھوں نے کہا کہ دھرمیندر ایک بہت ہی اچھے اداکار ہونے کے ساتھ ساتھ عظیم والد بھی ہیں اور مجھے ان پر فخر ہے۔