حقیقی نمائندے ایوانوںمیںپہنچ کرعوام کودہشت گردی سے نجات دلاسکتے ہیں ثروت اعجاز
نگراں حکومت لوڈ شیڈنگ کےخاتمےکیلیےموثر اقدامات کرے،لوڈ شیڈنگ نے ملک کی صنعت کو مشکلات سے دوچار کررکھا ہے,ثروت اعجاز.
نگراں حکومت لوڈ شیڈنگ کےخاتمےکیلیےموثر اقدامات کرے،لوڈ شیڈنگ نے ملک کی صنعت کو مشکلات سے دوچار کررکھا ہے,ثروت اعجاز. فوٹو: فائل
NEW DELHI:
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ حقیقی عوامی نمائندے ایوانوں میں پہنچ کر عوام کو دہشت گردی سے نجات دلاسکتے ہیں۔
نگراں حکومت لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیلیے موثر اقدامات کرے ، لوڈ شیڈنگ نے ملک کی صنعت کو مشکلات سے دوچار کررکھا ہے مگر افسوس 5سالہ دور اقتدار پورا کرنیوالوں نے لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے لیے کوئی اقدامات نہیں کیے،گذشتہ 10سالوں سے توانائی کے حل کیلیے حکمرانوں نے عوامی امنگوں کے مطابق کام نہیں کیے،
ان خیالات کا اظہار انھوں نے مرکز اہلسنّت پر شیر شاہ ، پاک کالونی،عابد آباد سے آئے ہوئے معززین کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،اس موقع پر سربراہ سنی تحریک نے سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حاجی فضل کریم کی صحت یابی کے لیے دعا کی۔