پولیو ویکسین کے قطرے پینے کے بعد ڈھائی ماہ کی بچی جاں بحق

پولیو ورکرز نے ڈھائی ماہ کی مناہل کو ویکسین کے قطرے پلائے جس کے بعداس کی حالت غیر ہو گئی جو اسپتال میں دم توڑ گئی۔

پولیو ورکرز نے ڈھائی ماہ کی مناہل کو ویکسین کے قطرے پلائے جس کے بعداس کی حالت غیر ہو گئی جو اسپتال میں دم توڑ گئی۔ فوٹو: فائل

پولیو کے قطرے پینے کی بعد ڈھائی ماہ کی بچی جاں بحق ہو گئی۔


گزشتہ روز محکمہ صحت کی ٹیم پولیو قطرے پلانے کے لیے علیم ٹاؤن آئی جہاں پولیو ورکرزنے رائے مجاہد کی ڈھائی ماہ کی بیٹی مناہل کو ویکسین کے قطرے پلائے جس کے بعداس کی حالت غیر ہو گئی جو اسپتال میں دم توڑ گئی۔

 
Load Next Story