پاکستانی نژاد ڈاکٹر روبینہ شاہ گریٹر مانچسٹر کی ہائی شیرف مقرر

پاکستانی نژاد ڈاکٹر روبینہ شاہ گریٹر مانچسٹر کی ہائی شیرف مقرر کردیاگیا؛ فوٹوفائل
پاکستانی نژاد ڈاکٹر روبینہ شاہ کو گریٹرمانچسٹرکی ہائی شیرف مقرر کردیا گیا۔
ملکہ برطانیہ نےڈاکٹر روبینہ شاہ ان کی خدمات کے اعتراف میں اس عہدے پر تعینات کیا۔
ڈاکٹر روبینہ یہ اعزاز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی نژادبرطانوی خاتون ہیں۔ یونیورسٹی آف مانچسٹر میں ماہر تعلیم ڈاکٹر روبینہ شاہ کی خدمات کادورانیہ 25 سال کے عرصے پرمحیط ہے۔ برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر سید ابن عباس بھی اس تقریب میں شرکت کریں گے۔