چنئی میں میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ چھوڑنے کی دھمکی اثر کر گئی
چنئی سپر کنگز کی ٹیم اب اپنے باقی 6 ہوم میچز 1200 کلومیٹر دور پونے میں کھیلے گی۔
چنئی سپر کنگز کی ٹیم اب اپنے باقی 6 ہوم میچز 1200 کلومیٹر دور پونے میں کھیلے گی۔ فوٹو: فائل
مظاہرین کی جانب سے میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ چھوڑنے کی دھمکی پر چنئی سے آئی پی ایل میچز کو منتقل کرنا پڑا۔
آئی پی ایل کے چیئرمین راجیو شکلا نے کہاکہ ہم بدستور میچز چنئی میں ہی کرانے کو تیار تھے تاہم مقامی اتھارٹیز نے سیکیورٹی فراہم کرنے سے معذرت کرلی جس کی وجہ سے میچز کو منتقل کرنا پڑا۔
واضح رہے کہ مظاہرین کے ایک گروپ نے دھمکی دی تھی کہ اگر یہاں پر اگلا آئی پی ایل میچ ہوا تو وہ گرائونڈ میں سانپ چھوڑ دیں گے۔ یاد رہے کہ چنئی سپر کنگز کی ٹیم اب اپنے باقی 6 ہوم میچز 1200 کلومیٹر دور پونے میں کھیلے گی۔