کراچی انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز میں مزید3انجیو گرافی مشینیں نصب
شاک ویوز(جھٹکوں) سے علاج کرنیوالی مشین بھی فعال کردی گئی،فیز2جلدمریضوں کیلیے کھول دیا جائیگا،ڈاکٹر سراج الحق.
شاک ویوز(جھٹکوں) سے علاج کرنیوالی مشین بھی فعال کردی گئی،فیز2جلدمریضوں کیلیے کھول دیا جائیگا،ڈاکٹر سراج الحق. فوٹو: فائل
بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ماتحت چلنے والے کراچی انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیزمیں مزید3 انجیوگرافی کی مشینیں نصب کردی گئیں۔
جبکہ شاک ویوزساؤنڈ ( جھٹکوں )سے علاج کرنے والی مشین ای ایس ایم آر بھی مکمل فعال کردی گئی،اسپتال کے فیز2 کو ابتدائی طور پر فعال کرکے مریضوں کے لیے 40 بستر مختص کردیے گئے جس کے بعد اسپتال میں بستروںکی مجموعی تعداد 140ہوگئی ، اسپتال میں امراض قلب کے مریضوں کومزید طبی سہولتیں فراہم کرنے کیلیے جلد ہی ایک اور تھیلیم ٹیسٹ مشین بھی نصب کردی جائے گی۔
انسٹیٹوٹ کے ڈپٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سراج الحق نے بتایا کہ سالانہ ترقیاتی اسکیم کے تحت اسپتال میں مزید تین انجیوگرافی مشینیں نصب کی جارہی ہیں تاہم بلدیہ ایڈمنسٹریٹر ہاشم رضا زیدی کی ذاتی کوششوں کی وجہ سے اسپتال میں رکے ہوئے ترقیاتی کام اورمشینوں کی تنصیب کا کام جاری ہے ، انھوں نے بتایا کہ 15کروڑروپے مالیت کی تین انجیوگرافی مشینیں خریدی گئیں ہیں ۔
جبکہ امراض قلب کے مریضوں کے لیے شاک ویوز مشین بھی فعال کردی گئی ہے ،انھوں نے بتایاکہ اس مشین کا ایپلی کیٹرناکارہ ہوگیا تھا تاہم ایڈمنسٹریٹرکی کوششوں کی وجہ سے مشین کوفعال کردیاگیا اس مشین پر ایسے مریض جن کی انجیوپلاسٹی اوربائی پاس نہیں ہوسکتا،ان مریضوں کے علاج کیلیے (شاک ویوز)جھٹکے دینے والی مشین سے مریض کوجھٹکے دیکردل کوخون فراہم کرنے والی نئی (آرٹریز)رگیں بنائی جاتی ہیں۔
انھوں نے کہاکہ اسپتال میں امراض قلب کے مریضوں کی تشخیص کیلیے5انجیوگرافی مشینیں جبکہ جدید ترین ایک سٹی انجیوسلائس 320مشین بھی نصب ہے، ان کاکہنا تھا کہ اسپتال کے فیز2میں انتہائی نگہداشت یونٹ سمیت جدید ترین آپریشن تھیٹربھی بنائے گئے ہیں، آکسیجن سپلائی سسٹم کی تنصیب کے بعد فیز2مکمل فعال کردیاجائیگا۔سہولتیں فراہم کرنے کیلیے جلد ہی ایک اور تھیلیم ٹیسٹ مشین بھی نصب کردی جائے گی۔
انسٹیٹوٹ کے ڈپٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سراج الحق نے بتایا کہ سالانہ ترقیاتی اسکیم کے تحت اسپتال میں مزید تین انجیوگرافی مشینیں نصب کی جارہی ہیں تاہم بلدیہ ایڈمنسٹریٹر ہاشم رضا زیدی کی ذاتی کوششوںکی وجہ سے اسپتال میں رکے ہوئے ترقیاتی کام اورمشینوںکی تنصیب کا کام جاری ہے ، انھوں نے بتایا کہ 15کروڑروپے مالیت کی تین انجیوگرافی مشینیں خریدی گئیں ہیں ۔
جبکہ امراض قلب کے مریضوں کے لیے شاک ویوز مشین بھی فعال کردی گئی ہے ،انھوں نے بتایاکہ اس مشین کا ایپلی کیٹرناکارہ ہوگیا تھا تاہم ایڈمنسٹریٹرکی کوششوںکی وجہ سے مشین کوفعال کردیاگیا اس مشین پر ایسے مریض جن کی انجیوپلاسٹی اوربائی پاس نہیں ہوسکتا،ان مریضوں کے علاج کیلیے (شاک ویوز)جھٹکے دینے والی مشین سے مریض کوجھٹکے دیکردل کوخون فراہم کرنے والی نئی (آرٹریز)رگیں بنائی جاتی ہیں۔
انھوں نے کہاکہ اسپتال میں امراض قلب کے مریضوںکی تشخیص کیلیے5انجیوگرافی مشینیں جبکہ جدید ترین ایک سٹی انجیوسلائس 320مشین بھی نصب ہے، ان کاکہنا تھا کہ اسپتال کے فیز2میں انتہائی نگہداشت یونٹ سمیت جدید ترین آپریشن تھیٹربھی بنائے گئے ہیں، آکسیجن سپلائی سسٹم کی تنصیب کے بعد فیز2مکمل فعال کردیاجائیگا۔