نظم الحسن نجم سیٹھی کی جگہ ایشین کرکٹ کی صدارت سنبھالیں گے

روٹیشن پالیسی کے تحت 2018 سے 2020 تک علاقائی کرکٹ باڈی کی سربراہی سنبھالنے کی باری اب بنگلادیش کی ہے۔

روٹیشن پالیسی کے تحت 2018 سے 2020 تک علاقائی کرکٹ باڈی کی سربراہی سنبھالنے کی باری اب بنگلادیش کی ہے۔ فوٹو: فائل

بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی ) کی صدارت کیلیے نظم الحسن کو نامزد کردیا۔


روٹیشن پالیسی کے تحت 2018 سے 2020 تک علاقائی کرکٹ باڈی کی سربراہی سنبھالنے کی باری اب بنگلادیش کی ہے۔ وہ پی سی بی کے موجودہ چیئرمین نجم سیٹھی کی جگہ یہ ذمہ داری سنبھالیں گے، نظم الحسن کا نام بنگلا بورڈ کے ڈائریکٹرز نے متفقہ طور پر پیش کیا۔
Load Next Story