آئی پی ایل براڈ کاسٹرز نے غلطی سے پرانا فوٹیج تھرڈ امپائر کو دکھا دیا
امپائر نے ’ نوبال ‘ چیک کرنے کیلیے ری پلے دیکھا جو براڈ کاسٹرز کی غلطی سے پرانا چلا دیاگیا۔
امپائر نے ’ نوبال ‘ چیک کرنے کیلیے ری پلے دیکھا جو براڈ کاسٹرز کی غلطی سے پرانا چلا دیاگیا۔ فوٹو: فائل
آئی پی ایل میں براڈ کاسٹرز نے غلطی سے پرانا فوٹیج تھرڈ امپائر کو دکھا دیا۔
براڈ کاسٹرز نے غلطی سے پرانا فوٹیج تھرڈ امپائر کو دکھا دیا جس سے درست فیصلہ سامنے نہ آ سکا۔ امیش یادیو بنگلور کے آئوٹ ہونے والے آٹھویں پلیئر ثابت ہوئے اور ان کی ٹیم یہ مقابلہ ہارگئی،بمرا کی گیند پر یادیو کا کیچ کور پوزیشن پر روہت شرما نے تھاما، اس موقع پر امپائر نے ' نوبال ' چیک کرنے کیلیے ری پلے دیکھا جو براڈ کاسٹرز کی غلطی سے پرانا چلا دیاگیا۔
اس میں واضح طور پر دیکھاگیا کہ امیش اس وقت نان اسٹرائیکر اینڈ پر ہی موجود تھے اور بمرا کا پائوں بھی کریز کے اندر ہی تھا،اس کی نشاندہی ٹویٹر کے ایک صارف نے ''کرک انفو'' کو کی، اگرچہ اس غلطی کا میچ پر کوئی اثر نہیں پڑا لیکن ماضی میں بھی کئی بار ایسی غلطیاں ہوچکی ہیں۔