مداخلت ہوئی توشفاف الیکشن پرسوالیہ نشان بن جائیگا فضل الرحمن
2008 میںکئی نشستوںسے محروم کیاگیا،عوام دولت کی چمک سے دھوکاکھانے والے نہیں.
الیکشن جیت کربلوچستان کوقومی دھارے میں لایا جائیگا، عوامی اجتماعات سے خطاب. فوٹو:فائل
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ مغرب پاکستان کے اسلامی تشخص کوختم کرنے کے درپے ہے، مغرب نوازقوتوںکے ذریعے ملکی آئین کی اسلامی دفعات میںترامیم لانے کیلیے بل لائے گئے۔
جن کوہم نے ناکام بنایا۔ چہکان،ابا شہید،مریالی میںعوامی اجتماعات سے خطاب میںانھوںنے کہاکہ مدارس پاکستان کی اسلامی شناخت کے محافظ ہیں،کفریہ طاقتیںاسلام کی ان شمعوںکوبجھانے کے درپے ہیں، ہم نے فرعون جیسی ذہنیت اورکردار کوختم کرناہے،جے یوآئی قومیت اوردولت کے بل پرالیکشن لڑنے پریقین نہیںرکھتی ، ہم اسلام کے نام پربننے والی اس مملکت میںشرعی نظام کے نفاذکیلیے کوشاں ہیں،پاکستان کے غیورعوام دولت کی چمک سے دھوکا کھانے والے نہیںہیںوہ دین پرمرمٹنے والے ہیں۔
اے پی پی کے مطابق فضل الرحمن نے کہاکہ سابق وزیراعظم نے میری مداخلت پرچشمہ لفٹ کینال کیلیے فنڈمختص کیاجبکہ فیصل کریم کنڈی نے ڈیرہ میںلفٹ کینال کاجھوٹا وعدہ کیا۔ مانیٹرنگ ڈیسک کے مطابق پارٹی کارکنوںسے گفتگو میں انھوںنے کہاکہ 2008 کے الیکشن میںہماری جماعت کوبلوچستان میںکئی نشستوںسے محروم کیاگیا، مداخلت کی گئی توالیکشن کی شفافیت پرسوالیہ نشان بن جائے گا، ان کی جماعت الیکشن جیت کربلوچستان کوقومی دھارے میںلائے گی ،پارلیمنٹ کے ذریعے بلوچ قیادت کواعتمادمیںلے کراہم پروجیکٹس میںاسٹیک ہولڈرزبنائیں گے۔