بیٹی کو پسندیدہ شعبہ چننے کامکمل اختیار حاصل ہوگا ٹام کروز
اداکار ٹام کروز نے کہا کہ ان کی بیٹی سوری کو اپنا پسندیدہ شعبہ چننے کامکمل اختیار حاصل ہوگا۔
اداکار ٹام کروز نےکہا کہ ان کی بیٹی سوری کو اپنا پسندیدہ شعبہ چننے کامکمل اختیار حاصل ہوگا۔
ہالی وڈ اداکار ٹام کروز نے کہا کہ وہ اپنی بیٹی سوری پر اداکاری کے شعبے میں آنے کے لیے زبردستی دبائو نہیں ڈالیں گے۔
اداکار ٹام کروز نے اپنی فلم '' اوبلیوین '' کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ان کی بیٹی سوری کو اپنا پسندیدہ شعبہ چننے کامکمل اختیار حاصل ہوگا۔ وہ اپنی بیٹی کو اداکاری کے شعبے سے منسلک ہونے کے لیے دبائو نہیں ڈالیں گے ۔
ان کی بیٹی کو مکمل حق حاصل ہوگا کہ وہ اپنے من پسند شعبے می جائے کیونکہ انسان اسی شعبے میں ترقی حاصل کرتا ہے جس میں اس کی دلچسپی ہو۔ وہ اچھے باپ بننے کی کوشش کریں گے۔ اپنی بیٹی کو بہتر زندگی دینے کے خواہاں ہیں کیونکہ ان کی بیٹی سوری ان کی زندگی ہے اور وہ اس سے بے حد پیار کرتے ہیں۔