سونا200روپے کم59 ہزار 500 روپے تولہ چاندی بھی سستی
فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 200 اور171 روپے کی کمی ہوئی۔
سونا200روپے کم،59 ہزار 500 روپے تولہ، چاندی بھی سستی فوٹو : فائل
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت4 ڈالر کی کمی سے1325 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 200 اور171 روپے کی کمی ہوئی۔
جس سے فی تولہ سونے کی قیمت 59 ہزار 500 روپے اور دس گرام 51 ہزار روپے ہوگئی، اسی طرح چاندی کی تولہ قیمت10 روپے کم ہوکر780 اور دس گرام 8.57 روپے کم ہوکر668.57 روپے ہوگئی۔
جس سے فی تولہ سونے کی قیمت 59 ہزار 500 روپے اور دس گرام 51 ہزار روپے ہوگئی، اسی طرح چاندی کی تولہ قیمت10 روپے کم ہوکر780 اور دس گرام 8.57 روپے کم ہوکر668.57 روپے ہوگئی۔