ہاشم آملہ قومی ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے جنوبی افریقن بلے باز بن گئے
ہاشم آملہ کو شاندار کارکردگی پر جنوبی افریقن حکومت کی جانب سے قومی ایوارڈ ”آرڈر آف ایکامانگا“ سے نوازا گیا
ہاشم آملہ قومی ایوارڈ ”آرڈر آف ایکامانگا“ وصول کرنے والے پہلے پروٹیز بیٹسمین بن گئے ہیں۔ فوٹو؛ فائل