ساجد خان کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں جیکولین فرنینڈس

گزشتہ دنوں ساجد کی بات نہ ماننے پر ان کے تنازعے کی خبریں بھی بھارتی فلم نگری میں گردش کر رہی تھیں۔

بالی ووڈ میں ان کے رومانس کی خبریں گرم ہیں گزشتہ دنوں ساجد کی بات نہ ماننے پر ان کے تنازعے کی خبریں بھی بھارتی فلم نگری میں گردش کر رہی تھیں۔ فوٹو : فائل

سری لنکن بیوٹی جیکولین فرنینڈس نے ہدایتکار ساجد خان کے ساتھ جھگڑوں کی خبر کی تردید کر دی ہے فلم "مرڈر ٹو"سے بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی اداکارہ جیکولین نے ایک بھارتی اخبار سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ان کے اور ساجد کے جھگڑے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔

بالی ووڈ میں ان کے رومانس کی خبریں گرم ہیں گزشتہ دنوں ساجد کی بات نہ ماننے پر ان کے تنازعے کی خبریں بھی بھارتی فلم نگری میں گردش کر رہی تھیں۔


ذرائع کے مطابق جیکولین نے ساجد کے کہنے پر ہدائتکارہ ایکتا کپور کی فلم میں ائٹم سانگ نہیں کیا لیکن پربھودیوا کی فلم میں آئٹم سانگ کیا ہے ۔

 
Load Next Story