ترازو کی کامیابی قوم کے روشن مستقبل کی ضمانت ہےمحنتی
برصغیر کے مسلمانوں نے اسلام اور شریعت کے نفاذ کے لیے ایک علیحدہ وطن کے لیے لازوال اور تاریخی جدوجہد کی,محنتی.
برصغیر کے مسلمانوں نے اسلام اور شریعت کے نفاذ کے لیے ایک علیحدہ وطن کے لیے لازوال اور تاریخی جدوجہد کی,محنتی. فوٹو: فائل
ISLAMABAD:
جماعت اسلامی کراچی کے امیر و امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ 252 محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ ملک کو حقیقی معنوں میں نظریہ پاکستان سے ہم آہنگ بنانے اور نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے11مئی کو جماعت اسلامی کے انتخابی نشان ترازو کو ووٹ دینے اور کامیاب بنانے کی ضرورت ہے۔
ترازو کی کامیابی ہی ملک اور قوم کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے، ان خیالات کا اظہار انھوں نے انتخابی مہم کے سلسلے میں پی ای سی ایچ ایس میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا، محمد حسین محنتی نے کہا کہ برصغیر کے مسلمانوں نے اسلام اور شریعت کے نفاذ کے لیے ایک علیحدہ وطن کے لیے لازوال اور تاریخی جدوجہد کی۔