حربی ٹیکنالوجی سے قطع نظر سپاہ گری کی اہمیت برقرار ہےآرمی چیف
سپاہ گری کی بنیادی خصوصیات میں جسمانی فٹنس شامل ہے، اشفاق پرویز کیانی۔
سپاہ گری کی بنیادی خصوصیات میں جسمانی فٹنس شامل ہے، اشفاق پرویز کیانی۔ فوٹو: فائل
آرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی نے کہاہے کہ حربی ٹیکنالوجی میں ترقی سے قطح نظرسپاہ گری کی بنیادی خصوصیات کی آج بھی اتنی ہی اہمیت ہے جتنی پہلے تھی اور جسمانی فٹنس ان میں سے ایک ہے۔
آئی ایس پی آرکے مطابق انھوںنے لاہور میں آرمی فزیکل ایگلیٹی اینڈکمبیٹ ایفیشنسی سسٹم کی تقریب تقسیم اسنادسے خطاب میں مقابلہ میں حصہ لینے والے شرکا کے معیاراوران معیارات کے حصول میں تربیت دینے اورلینے والوں کی کاوشوں کو سراہا۔
آرمی چیف نے کامیاب ٹیم اوردیگرشرکامیںانعامات اورٹرافی تقسیم کی،اس سے قبل کمانڈرلاہورلیفٹیننٹ جنرل مقصوداحمد نے آرمی چیف کااستقبال کیا۔