ڈالر 40 پیسے کم 1182 روپے کا ہو گیا
ڈالر کے انٹربینک ریٹ 115.70 روپے سے گھٹ کر 115.66 روپے رہ گئے۔
ڈالر کے انٹربینک ریٹ 115.70 روپے سے گھٹ کر 115.66 روپے رہ گئے۔ فوٹو: فائل
ڈالر کی قدر میں بتدریج اضافے کے بعد امریکی ڈالر کی قدر دوبارہ 40 پیسے کی کمی سے118.20 روپے کی سطح پر آگئی۔
ماہ صیام میں عمرہ اداکرنے والے زائرین سمیت دیگر شعبوں کی ڈیمانڈ بڑھنے سے اوپن کرنسی مارکیٹ میں یومیہ بنیادوں پر امریکی ڈالر کی قدر میں اتارچڑھائو کا رحجان غالب ہوگیا۔
گزشتہ 2 روز سے ڈالر کی قدر میں بتدریج اضافے کے بعد بدھ کو اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر دوبارہ 40 پیسے کی کمی سے118.20 روپے کی سطح پر آگئی، اسی طرح انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدرمیں بھی بدھ کو 4 پیسے کی کمی ہوئی اور ڈالر کے انٹربینک ریٹ 115.70 روپے سے گھٹ کر 115.66 روپے رہ گئے۔