عوام 5سال حکومتوں کے مزے لوٹنے والی جماعتوں کو دوبارہ مسلط نہ کرے نعمت اللہ
صدر زرداری نے گزشتہ 5برسوں میں ملک لوٹ کر سارا پیسہ بیرون ملک بینکوں میں جمع کردیاہے, نعمت اللہ
صدر زرداری نے گزشتہ 5برسوں میں ملک لوٹ کر سارا پیسہ بیرون ملک بینکوں میں جمع کردیاہے, نعمت اللہ فوٹو: ایکسپریس
KARACHI:
سابق سٹی ناظم اوراین اے 250 سے جماعت اسلامی کے امیدوارنعمت اللہ خان نے کہاہے کہ صدر زرداری نے گزشتہ 5برسوں میں ملک لوٹ کر سارا پیسہ بیرون ملک بینکوں میں جمع کردیاہے۔
لہذاعوام 5 سال حکومتوں کے مزے لوٹنے والی پارٹیوں کودوبارہ مسلط نہ کریں وہ کالاپل ہزارہ کالونی میں کارنرمیٹنگ سے خطاب کررہے تھے اس موقع پر پی ایس 113کے امیدوارانجینئر عبدالعزیز بھی موجود تھے، علاوہ ازیں حلقہ این اے 244 سے جماعت اسلامی کے نامزدامیدوار سید محمد بلال نے کہاہے کہ جماعت اسلامی سربلندی اسلام، اتحاد امت اور قانون کی بالادستی کے لیے جدوجہدکررہی ہے۔
یہ بات انھوں نے پی ایس 102 کے تحت منعقدہ پولنگ ایجنٹس کے ورکشاپ میں ناظمین اورپولنگ ایجنٹس سے خطاب میں کہی۔