جماعت اسلامی نے کراچی کے انتخابی امیدواروں کا اعلان کردیا
قومی اسمبلی کے 12 اورصوبائی اسمبلی کے 21 امیدواروں کی فہرست جاری.
این اے252سے محمد حسین محنتی،این اے 253سے اسداللہ بھٹو انتخاب لڑیں گے. فوٹو: فائل
جماعت اسلامی کی جانب سے 11 مئی کو ہونے والے انتخابات کیلیے سیاسی جماعتوں سے مذاکرات اور سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے بعدکراچی میں قومی اورصوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے اورقومی اسمبلی کے 12 اورصوبائی اسمبلی کے 21 امیدواروںکی حتمی فہرست جاری کردی گئی ہے۔
ان امیدواروں کو جماعت اسلامی کے ٹکٹ دیے گئے ہیں اور یہ تمام امیدوار انتخابی نشان ترازو کے تحت انتخابات میں حصہ لیں گے، تفصیلات کے مطابق این اے 241 سے محمد لئیق خان، این اے 242 سے تاج محمد خان ، این اے 243 سے سید محمد اقبال، این اے 244 سے سید محمد بلال، این اے245سے ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی، این اے 246سے راشدنسیم ، این اے 250 سے نعمت اللہ خان ،این اے 251سے زاہد سعید، این اے 252 سے محمد حسین محنتی، این اے 253 سے اسداللہ بھٹو، این اے 255 سے عبدالجمیل خان ، این اے 257سے توفیق الدین صدیقی جبکہ صوبائی اسمبلی کے امیدوا روں میں پی ایس90سے محمد امیر طارق،
پی ایس93 سے عبدالرزاق، پی ایس 94سے مختار بن حامد، پی ایس95سے تاج محمد خان، پی ایس97سے عبدالمجید خاصخیلی، پی ایس99سے شفیق الرحمن عثمانی، پی ایس 100 سے محمد احمد، پی ایس101سے نسیم صدیقی، پی ایس102سے سید محمد اقبال، پی ایس103سے حافظ نعیم الرحمن، پی ایس 104 سے سید وجیہ حسن، پی ایس 105سے فاروق نعمت اللہ ، پی ایس108سے فضل الرحمن ، پی ایس 111سے ایچ ایم حنیف، پی ایس116سے نصراللہ خان شجیع، پی ایس 117 سے صابر احمد،
پی ایس118سے سیدقطب،پی ایس 119 سے راشد منان، پی ایس 120 سے ذوالفقارعلی، پی ایس125سے مہرالدین افضل، اورپی ایس 126سے سابق رکن صوبائی اسمبلی یونس بارائی شامل ہیں،دریں اثنا جماعت اسلامی سندھ کے امیر اور قومی اسمبلی حلقہ این اے 245 کے لیے امیدوار ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے مسجد الہدیٰ نارتھ کراچی میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام ووٹ کو شریعت کے تناظرمیں اہم فریضہ سمجھ کر ادا کریں گے تب ہی ملک پر دیانتدار، نیک اور صالح قیادت حکمرانی کر سکے گی۔