مجتبیٰ حسن کا ریکارڈ گنیز بک میں درج کرلیا گیا

مجتبیٰ حسن نے 108 کے مقابلے میں 118 اخروٹ توڑ کراپنی مہارت ثابت کی۔

مجتبیٰ حسن نے 108 کے مقابلے میں 118 اخروٹ توڑ کراپنی مہارت ثابت کی۔ فوٹو: سوشل میڈیا

پاکستانی مارشل آرٹ پلیئر نے ایک اور کارنامہ انجام دے دیا، انہوں نے بھارت سے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ چھین لیا۔


گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی طرف سے تصدیق کی ای میل موصول ہوگئی،گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے اپنی ویب سائٹ پربھی اس شاندار ریکارڈ کواپ ڈیٹ کر دیا۔ مجتبیٰ حسن نے ننچاکو کی مدد سے سب سے زیادہ اخروٹ توڑنے کا ریکارڈ توڑا جو بھارت کے پربھاکرریڈی نے 108 اخروٹ توڑ کر بنایا تھا، مجتبیٰ حسن نے 108 کے مقابلے میں 118 اخروٹ توڑ کراپنی مہارت ثابت کی۔

 
Load Next Story