سونے کی مقامی قیمتوں میں اضافہ
تولہ قیمت57ہزار 650 اور دس گرام 49 ہزار 425 روپے ہو گئی۔
تولہ قیمت57ہزار 650 اور دس گرام 49 ہزار 425 روپے ہو گئی۔ فوٹو: فائل
GUWAHATI, INDIA:
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1 ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی تاہم تولہ سونا150روپے مہنگا ہوگیا۔
گزشتہ روز بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1ڈالرکی کمی سے 1296ڈالر ہوگئی جبکہ ملکی صرافہ مارکیٹوں میںفی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب150 اور 125روپے کا اضافہ ہوگیا جس سے تولہ قیمت57ہزار 650 اور دس گرام 49 ہزار 425 روپے ہو گئی جبکہ چاندی کی تولہ قیمت میں 5 اور 10گرام چاندی کی قیمت 4.44 روپے بڑھ کر بالترتیب 765اور 655.86روپے ہوگئی۔