محمد حفیظ کرکٹر کے ساتھ بہترین باورچی بھی نکلے
چکن کری اچھی بنالیتا ہوں، لیکن میری اہلیہ مجھے اس کی اجازت نہیں دیتی، محمد حفیظ
چکن کری اچھی بنالیتا ہوں، لیکن میری اہلیہ مجھے اس کی اجازت نہیں دیتی، محمد حفیظ ۔ فوٹو؛ فائل
ISLAMABAD:
محمد حفیظ کرکٹر کے ساتھ بہترین باورچی بھی نکلے۔
ٹوئٹر پر اپنے مداحوں سے مکالمے میں محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ وہ چکن کری اچھی بنالیتے ہیں، لیکن میری اہلیہ مجھے اس کی اجازت نہیں دیتی، بس گھر میں کبھی کبھی قہوہ بنا لیتا ہوں، ساتھ ہی ساتھ محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ وہ ورلڈ کپ 2019 کے لیے تیار ہیں۔
محمد حفیظ نے کہا کہ لارڈز اور ایڈیلیڈ پسندیدہ گرائونڈز ہیں، مستقبل کے بارے میں ابھی تک فیصلہ نہیں کیا لیکن ملک کی خدمت کرنے کے لیے دن رات محنت کرتا ہوں۔